1 |
للو ...... سے ریٹھے ڈھونڈ رہا تھا |
- A. بازار
- B. گودام
- C. صحن
- D. باورچی خانے
|
2 |
خاموشی اعصاب کو ایک طرح کی ...... بخشی ہے |
- A. خوشی
- B. دلکشی
- C. تقویت
- D. آرام
|
3 |
ملازم کیا چیز کوٹ رہا تھا؟ |
- A. نمک
- B. مرچیں
- C. ریٹھے
- D. گرم مسالا
|
4 |
مشہور ڈرامہ "انار کلی" کب شائع ہوا؟ |
- A. 1932
- B. 1933
- C. 1990
- D. 1940
|
5 |
بچے کا کھیل ایسا ہی ...... تھا |
- A. مزاحیہ
- B. بے ڈھنگ
- C. فضول
- D. شوروغل والا
|
6 |
سقے کو بیوی کے کہا نامراد کو ...... مرتبہ کہلا چکی ہوں کہ صبح سویرے آیا کرے |
- A. آٹھوں
- B. بیسوں
- C. تیس
- D. ہزار
|
7 |
سید امتیاز علی تاج کا معروف ڈراما ہے |
- A. انارکلی
- B. چچا چھکن
- C. لہو اور قالین
- D. کوئی نہیں
|
8 |
میاں نے کیا کھانے کا کہا؟ |
- A. مالئڈ ملک
- B. نارنگی کا رس
- C. ساگودانہ
- D. یخنی
|
9 |
میاں آرام و سکون کے لیے کہاں گیا؟ |
- A. دفتر
- B. کمرے
- C. چھت
- D. باورچی خانہ
|
10 |
میں علیل ہوں کس کا مکالمہ تھا؟ |
- A. میاں کا
- B. بیوی کا
- C. للو کا
- D. فون کرنے والے کا
|