1 |
پنج کا حکم ...... کا حکم ہے |
- A. اللہ
- B. حاکم
- C. معلم
- D. پنچو
|
2 |
دوستی کے لیے کوئی اپنا ...... نہیں بیچتا ہے |
- A. سامان
- B. دین
- C. ایمان
- D. گھر
|
3 |
جمن جب ححج کرنے گئے تھے تو الگو کو سونپ گئے تھے |
- A. اپنا کاروبار
- B. اپنا باغ
- C. اپنا گھر
- D. اپنا کھیت
|
4 |
پریم چند ضلع بنارس کے ایک ...... ملہی میں پیدا ہوئے |
- A. گاؤں
- B. شہر
- C. قصبہ
- D. منڈی
|
5 |
جمن شیخ اور الگو چودھری میں بڑا ...... تھا |
- A. پیار
- B. یارانہ
- C. غصہ
- D. مسئلہ
|
6 |
فیصلہ سُن کر جمن ہو گیا |
- A. خوش ہوا
- B. ناراض ہوا
- C. بھاگ گیا
- D. سناٹے میں آ گیا
|
7 |
منشی پریم چند کا سن پیدائش ہے |
- A. 1880
- B. 1881
- C. 1882
- D. 1883
|
8 |
بڑھیا نے ...... کو کہا کے تم بھی پنچائیت میں چلے آنا |
- A. جمن شیخ
- B. الگو
- C. بی فہمین
- D. رام دھن
|
9 |
منشی پریم چند کا سن وفات ہے |
- A. 1936
- B. 1935
- C. 1937
- D. 1938
|
10 |
پریم چند نے وفات پائی |
- A. دِلّی میں
- B. الٰہ آباد میں
- C. بنارس میں
- D. احمد آباد میں
|