1 |
کس نے مٹھائی دی اور بڑا اصرار دے کر کھلائی؟ |
- A. ماں نے
- B. حضرت بی نے
- C. بیدارا نے
- D. باپ نے
|
2 |
نذیر احمد دہلوی ضلع ...... میں پیدا ہوئے |
- A. بجنور
- B. التحصیل
- C. کچری
- D. لاہور
|
3 |
اکثر کون گھبرایا کرتا ہے؟ |
- A. مبتدی
- B. چور
- C. جھوٹا
- D. نالائق
|
4 |
حضرت بی کون تھیں؟ |
- A. سیلم کی والدہ
- B. نصوح کی والدہ
- C. فقیرنی
- D. لڑکے کی نانی
|
5 |
اُستاد کی حیثیت حاصل کی ...... سکول میں سے |
- A. ضلع گجرات کے
- B. ضلع بجنور کے
- C. ضلع احمد آباد کے
- D. ضلع لاہور کے
|
6 |
کون پاس کی مسجد میں نماز پڑھنے جاتے؟ |
- A. سیلم
- B. گھر والے
- C. لڑکے
- D. چارون بھائی
|
7 |
سیلم کو کس نے آ کر جگایا |
- A. نصوح نے
- B. بیدارا نے
- C. ماں نے
- D. حضرت بی نے
|
8 |
نذیر احمد دہلوی کی وفات ہوئی |
- A. 1831
- B. 1912
- C. 1921
- D. 1899
|
9 |
اس کی زبان علمی بھی ہےاور ...... بھی |
- A. حکومتی
- B. عوامی
- C. ملزمی
- D. فارسی
|
10 |
میں جاتا ہوں تو انہیں ...... میں پاتا ہوں |
- A. مدرسے میں
- B. سکول میں
- C. کالج میں
- D. گلی میں
|