1 |
آزاد اُردو کے صاحب طرز ...... ہیں |
- A. ماہر
- B. نثر نگار
- C. مصنف
- D. شاعر
|
2 |
ایک شاگرد اکثر ...... سے تنگ آ کر سفر کا ارادہ کیا کرتے |
- A. بے روزگاری
- B. کفری
- C. دین اعانی
- D. زندگی
|
3 |
میر صاحب کا کلام ہے |
- A. واہ
- B. آہ
- C. اف
- D. ماشاء اللہ
|
4 |
فرمایا بھائی اگر کوئی ...... تمہارے لات مارے تو تم کیا جواب دو گے؟ |
- A. انسان
- B. شاعر
- C. گدھا
- D. گھوڑا
|
5 |
مولانہ آزاد نے ...... شہر چھوڑا |
- A. لکھنو
- B. دِلّی
- C. حیدرآباد
- D. لاہور
|
6 |
کچھ طرف دار مرزا کے پاس گئے اور سارا ...... بیان کیا |
- A. قصہ
- B. ماجرا
- C. کہانی
- D. بیان یک طرفہ
|
7 |
لوگوں نے کہا، حضرت یہ ...... ہے |
- A. بیٹا
- B. شاعر
- C. صاحبزادہ
- D. مشاعرہ
|
8 |
دونوں خواجہ باسط کے ...... تھے |
- A. حاکم
- B. ملزم
- C. مرید
- D. ماہر
|
9 |
قاطع برہان کے مصنف کون ہیں |
- A. ذوق
- B. مومن
- C. غالب
- D. سودا
|
10 |
یہ مصرع "اس زلف پہ پھبتی شبِ دیجور کی سوجھی" کس شاعر کا ہے؟ |
- A. انشاء کا
- B. جرات کا
- C. درد کا
- D. میر کا
|