1 |
سر سید کے مورث اعلٰی ...... کے عہد میں ہندوستان آئے تھے |
- A. جہانگیر
- B. شاہ جہاں
- C. عالمگیر
- D. اکبر
|
2 |
سر سید ...... کے بڑے عہدوں پر فائز رہے |
- A. علی گڑھ
- B. مغل سلطنت
- C. مغلیہ دربار
- D. دیو بند
|
3 |
لوگ بہت کم کاہل ہوتے ہیں |
- A. بے فکر رہنے والے
- B. خوش گپیاں کرنے والے
- C. روزانہ محنت کرنے والے
- D. خود مگن رہنے والے
|
4 |
بیکار اور کاہل لوگ ہو جاتے ہیں |
- A. حیوان صفت
- B. شیطان صفت
- C. درندہ صفت
- D. نیک صفت
|
5 |
جب اس کے دلی قویٰ کی تحریک سست ہو جاتی ہے اور کام میں نہیں لائی جاتی تو وہ اپنی ...... میں پڑھ جاتا ہے |
- A. انسانی خصلت
- B. حیوانی خصلت
- C. حیوانی جبلت
- D. انسانی کمزوری
|
6 |
سر سید نے اُردو ...... کی صنف کو رواج دیا |
- A. سیرت نگاری
- B. نظم
- C. مضمون
- D. سوانح عمری
|
7 |
رسالہ اسباب بغاوت ہند کے مصنف کون ہیں؟ |
- A. مولانا آزاد
- B. مولانا حالی
- C. سر سید احمد خان
- D. مولانا شبلی نعمانی
|
8 |
روٹی پیدا کرنے کے لیے نہایت ضروری ہے |
- A. خوشامد
- B. سفارش
- C. محنت
- D. آرام
|
9 |
ہر ایک انسان پر لازم ہے |
- A. اپنے بارے میں سوچے
- B. مزے دار کھانے کھائے
- C. حقے کے دھوئیں اُڑائے
- D. اپنے اندرونی قویٰ کو زندہ رکھے
|
10 |
اُٹھنے، بیٹھنے، چلنے، پھرنے میں سستی کرنا ...... ہے |
- A. نیند
- B. کاہلی
- C. بے کاری
- D. بے عملی
|