1 |
:بہادر شاہ ظفر کی پہچان ہے |
- A. غزل
- B. نظم
- C. نثر
- D. کوئی بھی نہیں
|
2 |
:بہادر شاہ ظفر کے کلیات میں ------ ہزار سے زیادہ شعر ہیں |
- A. بیس
- B. تیس
- C. چالیس
- D. پچاس
|
3 |
مصرع مکمل کریں ------ گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں |
- A. پانچ
- B. چار
- C. تین
- D. دو
|
4 |
شاعر نے "اُجرے دیار" کو کس کے لیے استعارہ کیا ہے؟ |
- A. دِلّی
- B. بمبئی
- C. کلکتہ
- D. آگرہ
|
5 |
:بہادر شاہ ظفر کا سنِ وفات ہے |
- A. 1867ء
- B. 1868ء
- C. 1869ء
- D. 1870ء
|
6 |
شاعر نے دوگز زمین کا کنایہ کس کے لیے استعمال کیا ہے؟ |
- A. آخرت کے لیے
- B. جنت کے لیے
- C. قبر کے لیے
- D. گھر کے لیے
|
7 |
:بہادر شاہ ظفر نے طبیعت پائی تھی |
- A. شاعرانہ
- B. عشقانہ
- C. امیرانہ
- D. غریبانہ
|
8 |
.بہادر شاہ ظفر نے موسم ------ میں اپنی قید کا ذکر کیا ہے |
- A. بہار
- B. گرمی
- C. خزاں
- D. برسات
|
9 |
بہادر شاہ ظفر کس سن میں پیدا ہوئے؟ |
- A. 1775ء
- B. 1776ء
- C. 1777ء
- D. 1778ء
|
10 |
مصرع مکمل کریں. پھیلا کے پاؤں سوئیں گے ------ میں |
- A. گھر
- B. باغ
- C. قبر
- D. کنج مزار
|