1 |
آتش غم میں محبوب کی کیا چیز جل کر راکھ ہو گئی |
- A. ابرو
- B. چشم
- C. جگر
- D. دل
|
2 |
چشم دل کون سا مرکب ہے؟ |
- A. مرکب عطفی
- B. مرکب عددی
- C. مرکب توصیفی
- D. مرکب اضافی
|
3 |
غزل کے پہلے شعر کو کہتے ہیں |
- A. مطلع
- B. مقطع
- C. رقعہ
- D. قطعہ
|
4 |
میر کی غزل کے مطابق محبوب کی نیم بازآنکھوں میں مستی ہے |
- A. حیوانی کی
- B. جوانی کی
- C. شرارت کی سی
- D. شراب کی سی
|
5 |
بار بار اس کے ...... یہ جاتا ہوں |
- A. گلاب
- B. لب
- C. در
- D. حباب
|
6 |
حباب کا مطلب ہے |
- A. پتی
- B. بلبلہ
- C. رشتہ دار
- D. دوست
|
7 |
میر اپنی غزل میں لبوں کو تشبیہ دیتا ہے |
- A. میری سے
- B. پنکھڑی سے
- C. پھول سے
- D. شراب سے
|
8 |
نازکی اس کے ...... کی کیا کہیے |
- A. رخسار
- B. لب
- C. ہونٹ
- D. آنکھوں
|
9 |
پنکھڑی اک ...... کی سی ہے |
- A. موتیا
- B. گلاب
- C. پھول
- D. حباب
|
10 |
شاعر بار بار کس کے درپے جاتا ہے؟ |
- A. دوست کے
- B. ماں باپ کے
- C. محبوب کے
- D. استاد کے
|