1 |
نصاب میں شامل نعت لی گئی ہے |
- A. صنم خانہ عشق
- B. نعتیہ دیوان
- C. مرآۃالغیب
- D. محامد خاتم النبینﷺ
|
2 |
نواب مرزا داغ نے امیر مینائی کو کہاں بلوایا؟ |
- A. حیدرآباد
- B. لکھنؤ
- C. دلی
- D. آگرہ
|
3 |
بحوالہ نعت کس کی زبان پر آپ ﷺ کا تذکرہ ہے؟ |
- A. بلبل
- B. کوئل
- C. طوطی
- D. طوطی و بلبل
|
4 |
ںظم نعت میں ردیف ہے |
- A. تُو بُو
- B. ہے
- C. بُو ہے
- D. صبا
|
5 |
سنی ہم نے طوطی و بلبل کی |
- A. باتیں
- B. صدائیں
- C. آوزیں
- D. نغمہ سرائی
|
6 |
منشی امیر مینائی پیدا ہوئے |
- A. کوئٹہ میں
- B. پشاور میں
- C. راجھستان مین
- D. لکھنئو میں
|
7 |
یہی میری حسرت یہی ...... ہے |
- A. جستجو
- B. گفتگو
- C. آرزو
- D. خوشبو
|
8 |
تری راہ میں ...... ہو جاؤں مر کر |
- A. مٹی
- B. خاک
- C. کنکر
- D. ریت
|
9 |
ابھی امیر مینائی کی عمر ...... سال تھی کہ نواب واجد علی خان نے اپنے دربار میں طلب کیا |
- A. بیس
- B. پینتس
- C. سولہ
- D. بائیس
|
10 |
نظم نعت کے شاعر ہیں |
- A. مولانا حالی
- B. مولانا ظفر علی خاں
- C. امیر مینائی
- D. حفیظ جالندھری
|