1 |
بی جان نے محلے کی سطح پر کون سا ادارہ قائم کیا؟ |
- A. آگاہی سنٹر
- B. فلاحی سنٹر
- C. تعلیمی سنٹر
- D. مرکز صحت
|
2 |
شہدائے پشاور کے لیے ایک نظم میں کس سانحے کا ذکر ہے؟ |
- A. سانحہ چارسدہ
- B. سانحہ مناواں
- C. سانحہ پشاور
- D. سانحہ جی - ایچ - کیو
|
3 |
سانحہ پشاور کب پیش آیا؟ |
- A. 13 دسمبر 2014
- B. 14 دسمبر 2014
- C. 15 دسمبر 2014
- D. 16 دسمبر 2014
|
4 |
دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے کس کے ساتھ کام کرنا ہو گا |
- A. فوج
- B. پولیس
- C. عوام
- D. سب کے ساتھ
|
5 |
محلے میں آگاہی سنٹر کے قیام کا مقصد |
- A. تربیت یافتہ لوگوں کو آگے لانا
- B. باہمی میل جول
- C. ایک دوسرے کو اطلاع دینا
- D. پولیس کی مدد کرنا
|
6 |
جہالت سب سے بڑی ہے؟ |
- A. لعنت
- B. عظمت
- C. آزمائش
- D. کچھ بھی نہیں
|
7 |
دکاندار دکان کھولنے سے پہلے دہشت گردوں کے حوالے سے جائزہ لیں |
- A. تالوں کا
- B. ارد گرد لوگوں کا
- C. اددگرد مشکوک اشیا کا
- D. دکان کے اندر اشیا کا
|
8 |
کاکول اکیڈمی واقع ہے |
- A. ایبٹ آباد
- B. مظفر آباد
- C. نتھاگلی
- D. گھوڑاگلی
|
9 |
سکولوں کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہے؟ |
- A. سیکیورٹی گارڈ
- B. سی سی ٹی وی کیمرہ
- C. خاردار تار
- D. یہ تمام
|
10 |
سانحہ پشاور میں تقریباً کتنے افراد شہید ہوئے؟ |
- A. ڈیڑھ سو
- B. ایک سو
- C. دو سو
- D. تین سو
|