1 |
کرنل محمد خان کی پیدائش کا سن ہے |
- A. 1918
- B. 1919
- C. 1920
- D. 1921
|
2 |
اردو کے ممتاز مزاح نگار کرنل محمد خان ...... میں پیدا ہوئے |
- A. دلی
- B. لاہور
- C. میانوالی
- D. چکوال
|
3 |
ماسٹر صاحب نہانے کے لیے گئے |
- A. مدرسے میں
- B. مسجد میں
- C. غسل خانے میں
- D. کھیتوں میں
|
4 |
کرنل محمد خان نے وفات پائی |
- A. 2000
- B. 1999
- C. 1998
- D. 1997
|
5 |
الغرض ہمارے بنگلے کا مزاج ہر زاویے ست تھا |
- A. خاکسارانہ
- B. مدبرانہ
- C. عاجزانہ
- D. امیرانہ
|
6 |
کرنیلوں کو رہائش کے لیے کون سے بنگلے ملتے ہیں؟ |
- A. سی کلاس
- B. ڈی کلاس
- C. بی کلاس
- D. اے کلاس
|
7 |
کرنل صاحب کے بوڑھے ملازم کا نام تھا |
- A. سیلم
- B. نوازش علی
- C. علی بخش
- D. الٰہی بخش
|
8 |
سیلم میاں کی غیر حاضری میں کون آئے تھے؟ |
- A. ماسٹر صاحب
- B. امجد صاحب
- C. کرنل صاحب
- D. چند دوست
|
9 |
علی بخش کے چہرے پر لکھی تھی |
- A. کہانی
- B. نظم
- C. شکایت
- D. تحریر
|
10 |
سیلم میاں جو ابھی ابھی ...... کے امتحان سے فارغ ہوئے تھے |
- A. آٹھویں
- B. میٹرک
- C. ایف اے
- D. بی اے
|