1 |
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے غلام کا نام تھا |
- A. سراقہ
- B. جشم
- C. عامر بن فہیرہ
- D. عامر بن زید
|
2 |
نبوت کا ...... سال شروع ہوا اور اکثر صحابہ کرام مدینے پہنچ چکے،تو وحی الہٰی کے مطابق. آنحضرت ﷺ نے بھی مدینے کا عزم فرمایا |
- A. بارھواں
- B. دسواں
- C. تیرھواں
- D. پندرھواں
|
3 |
جبلِ ثور کے غار میں آپ ﷺ نے راتیں گزاریں |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. سات
|
4 |
ہدف کی جمع کیا ہو گئی |
- A. اہداف
- B. ہدفیں
- C. اہدافات
- D. کوئی بھی نہیں
|
5 |
کو معلوم ہو چکا تھا کہ قریش آپ ﷺ کے قتل کا ارادہ کر چکے ہیں |
- A. جناب ابو بکر رضی اللہ عنہ
- B. جناب عمر رضی اللہ عنہ
- C. جناب امیر رضی اللہ عنہ
- D. جناب عثمان رضی اللہ عنہ
|
6 |
مولانہ شبلی علی گڑھ میں ...... کے استاد مقرر ہوگئے |
- A. اردو
- B. عربی
- C. انگریزی
- D. فارسی
|
7 |
حضور ﷺ کی چادر اوڑھ کر ان کے پلنگ پر سو گئے |
- A. حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ
- B. حجرت علی رضی اللہ عنہ
- C. حجرت عمر رضی اللہ عنہ
- D. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
|
8 |
کون گھر سے کھانا پکا کر غار میں پہنچا آتی تھیں؟ |
- A. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
- B. حضرت اسماء رضی اللہ عنہا
- C. حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا
- D. حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا
|
9 |
سے پہلے قرارداد ہو چکی تھی |
- A. حضرت عمر رضی اللہ عنہ
- B. حضرت زید رضی اللہ عنہ
- C. حضرت علی رضی اللہ عنہ
- D. حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ
|
10 |
حافظ عالم نے مسلمانوں کو دارالامان ------ کی طرف رخ کرنے کا حکم دیا |
- A. مکہ
- B. مدینہ
- C. طائف
- D. یمن
|