1 |
تر پکانے کا طریقہ شامل ہے |
- A. ابالنت، بھپ دینا اور دم پذیری
- B. ابالنت، فریز کرنا، اور دم پذیری
- C. فریز کرنا، سیکنا، ہیک کرنا
- D. سیکنا ، بھاپ دینا اور دم پذیری
|
2 |
کھانے پکانے کا جدید سائنسی طریقہ ہے. |
- A. چولہے پر پکانا
- B. مائکرو اون پر پکانا
- C. کوئلےپر پکانا
- D. لکڑیاں جلاکر پکانا
|
3 |
بعض والدین چھوٹے بچوںکی عادات اور طرز عمل سے ہوتے ہیں |
- A. واقف
- B. ناراض
- C. ناواقف
- D. خوشی
|
4 |
خوراک کو سٹور کرنے کے بنیادی عوامل ہیں. |
- A. خوراک کی کوالٹی
- B. خوراک کی نوعیت
- C. استعمال سے قبل زخیرہ کرنا
- D. ا، ب، ب
|
5 |
ریفریجریٹر کو ہفتے میں کم ازکم کتنی مرتبہ فراسٹ کیا جائے. |
- A. ایک مرتبہ
- B. دو مرتبہ
- C. تین مرتبہ
- D. کئی مرتبہ
|
6 |
ہوم اکنامس کو بنیادی درجہ دیا جاتا ہے |
- A. سانس کا
- B. تاریخ کا
- C. آرٹ کا
- D. فلاسفی کا
|
7 |
سبزیوں کوپکانے سے قبل بہت دیرقبل کاٹ کر یا چھیل کر نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ عمل تکسید کے زرائعے ہوا کی موجدگی میں ضائع ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے. |
- A. وٹامن اے کا
- B. وٹامن ڈی کا
- C. وٹامن سی کا
- D. وٹامن کے کا
|
8 |
بچہ ایک انسان یے |
- A. چھوٹا
- B. مکمل
- C. نامکمل
- D. بہت بڑا
|
9 |
جلد خراب ہونے والی غذاؤں میں شامل ہیں. |
- A. دالیں
- B. اناج
- C. دودھ اور دودھ سے بنی اشیاء
- D. مصالحہ جات
|
10 |
دستر خوان یا ٹرے کور ہمیشہ کس کپڑے کے ہونے چاہیں. |
- A. سوتی
- B. ریشمی
- C. باریک
- D. گہرے رنگ کے
|