1 |
زبور نازل ہوئی |
- A. حضرت موسٰی
- B. حضرت عیسٰی
- C. حضرت سلیمان
- D. حضرت داؤد
|
2 |
"رِجَالُ" کا معنی ہے: |
- A. چراغ
- B. مرد
- C. ڈرانے والا
- D. کسان
|
3 |
حضرت محمد نے بعثت کا اعلان فرمایا |
- A. 20 سال میں
- B. 30 سال میں
- C. 40 سال میں
- D. 35 سال میں
|
4 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا سب بڑا دشمن تھا: |
- A. وحشی
- B. ابولہب
- C. ابوجہل
- D. ابوسفیان
|
5 |
جو رحم نہیں کرتا |
- A. ظالم ہے
- B. اس پر رحم نہیں کیا جاتا
- C. شیطان ہے
- D. بے رحم ہے
|
6 |
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان کا پیشہ تھا: |
- A. تجارت
- B. کھیتی باڑی
- C. گلہ بانی
- D. ماہی گیری
|
7 |
نیکیوں کو آگ کی طرح کھا جاتا ہے |
- A. حسد
- B. غصہ
- C. تکبر
- D. غیبت
|
8 |
بَاثَ کا مطلب ہے |
- A. بات کی
- B. رات گزاری
- C. وجہ بنایا
- D. عبادت کی
|
9 |
سِرَاجٌ مُّنِیرَا سے مراد ہے |
- A. روشن دلیل
- B. روشن کتاب
- C. روشن چراغ
- D. روشن ستارہ
|
10 |
اللہ تعالیٰ نے حد کمال تک پہنچا کر دین کی تکمیل کا اعلان فرمادیا: |
- A. یہودیت کو
- B. عیسائیت کو
- C. مجوسیت کو
- D. دین اسلام کو
|