1 |
ایثار اور جانبازی کا معرکہ تھا: |
- A. ہجرت مدینہ
- B. غزوہ بدر
- C. صلح حدیبیہ
- D. فتحمکہ
|
2 |
اَقلَامُہ گرامر کی رو سے ہے: |
|
3 |
غزوہ اُحد میں کتنے مسلمان شہید ہوئے ؟ |
|
4 |
حیاء ہے: |
- A. روزہ سے
- B. ایمان سے
- C. کفر سے
- D. نماز سے
|
5 |
اسلام کی پہلی درسگاہ تھی |
- A. مسجد نبوی
- B. صفہ
- C. مسجد قبا
- D. حضرت ابو ایوب انصاری کا گھر
|
6 |
نبوت کے تیرہویں سال کتنے لوگ حج کے موق پر مسلمان ہوئے ؟ |
|
7 |
"زراء" کا معنی ہے: |
- A. کسان
- B. جڑیں
- C. کونپل
- D. کھیتی
|
8 |
رسول پاک کی پیدائش سے لے کر 53 سال کی زندگی کہلاتی ہے ؟ |
- A. مدنی زندگی
- B. تبلیغی زندگی
- C. مذہبی زندگی
- D. مکی زندگی
|
9 |
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا بد ترین دشمن کون تھا ؟ |
- A. ابو لہب
- B. ابو جہل
- C. عتبہ بن ربیعہ
- D. ولید بن شیبہ
|
10 |
غزوہ احزاب کا دوسرا نام ہے: |
- A. غزوۃ خیبر
- B. غزوۃ بدر
- C. غزوۃ خندق
- D. غزوۃ حنین
|