1 |
بت پرستی اور گناہوں کے ارتکاب کی وجہ سے ہوگئے تھے: |
- A. لوگ کافر
- B. لوگوں کے دل سیاہ
- C. پاک و صاف دل
- D. لوگوں کے دل سرخ
|
2 |
"مَنَ" کا معنی ہے: |
- A. کھلی
- B. احسان کیا
- C. گمراہی
- D. بھلائی
|
3 |
قرآن پاک میں مہارت رکھنے والا کس کے ساتھ ہو گا ؟ |
- A. نیکوں کے
- B. مال داروں کے
- C. نمازیوں کے
- D. فرشتوں کے
|
4 |
کافروں سے بدتر ہیں: |
- A. مشرک
- B. مجوسی
- C. منافق
- D. دہریے
|
5 |
اسم جمع کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
"مُبِینُ" کا معنی ہے: |
- A. واضح
- B. گمراہی
- C. خوشنودی
- D. دانائی
|
7 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے عمر پائی |
- A. ایک ہزار سال
- B. ایک سو بیس سال
- C. ایک سو اکیس سال
- D. ایک سو تیس سال
|
8 |
بنی اسرائیل کے آخری نبی ہیں |
- A. حضرت عیسٰی علیہ السلام
- B. حضرت محمد
- C. حضرت موسٰی علیہ السلام
- D. حضرت یوسف علیہ السلام
|
9 |
حضرت ابراہیم علیہ السلام باشندے تھے |
- A. حلب
- B. نجف
- C. تکریت
- D. اُور
|
10 |
مردوں میں سب سے پہلے ایمان لائے: |
- A. حضرت بلال
- B. حضرت حمزہ
- C. حضرت عثمان
- D. حضرت ابو بکر
|