1 |
روزہ کی اجزا کون دیتا ہے ؟ |
- A. انسان
- B. رسول اللہ
- C. اللہ تعالیٰ
- D. فرشتے
|
2 |
پیغمبر کے علم کا ذریعہ ہے |
- A. وحی
- B. انسانیت کی عطا کردہ تعلیم
- C. تاریخ انسانیت
- D. حضرت میکائیل
|
3 |
خفیہ دعوت کا سلسلہ جاری رہا: |
- A. دو سال
- B. تین سال
- C. چار سال
- D. پانچ سال
|
4 |
تُوتی کے معنی ہیں |
- A. تو دیتا ہے
- B. تو چھین لیتا ہے
- C. تو عزت دیتا ہے
- D. تو چاہتا ہے
|
5 |
قریش مکہ کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مخالفت کی وجہ تھی: |
- A. مال ودولت
- B. خودغرضی
- C. شہرت
- D. حرص
|
6 |
عام چیز، جگہ یا شخص کے نام کو کہتے ہیں: |
- A. اسم نکرہ
- B. اسم معرفہ
- C. اسم ضمیر
- D. اسم موصول
|
7 |
گرائمر کی رو سے طَاوِلَۃٌ ہے |
- A. مونث
- B. مذکر
- C. فعل
- D. حرف
|
8 |
"نَنزِءُ"کا معنی ہے: |
- A. تو دیتا ہے
- B. تو چاہتا ہے
- C. تو چھین لیتا ہے
- D. تو قبول فرما
|
9 |
کائنات کی ہر چیز خواہ آسمان میں ہو یا زمین میں ملکیت ہے: |
- A. انسان کی
- B. جنات کی
- C. فرشتوں کی
- D. اللہ تعالیٰ
|
10 |
رسالت کے معنی ہیں |
- A. پیغام لکھنا
- B. بھیجنا
- C. تحریر کرنا
- D. تجارت کرنا
|