1 |
سابقہ انبیاء کی تعلیم کا مُرقع ہے |
- A. تورات
- B. انجیل
- C. قرآن
- D. زبور
|
2 |
القدوس کے معنی ہیں |
- A. نہایت پاک
- B. محافظ و نگہبان
- C. غالب
- D. خود مختار
|
3 |
قرآن مجید کے بار بار چیلنج کے باوجود اس کے مقابلے میں ایک آیت بھی پیش نہ کرسکے: |
- A. ایرانی
- B. عرب والے
- C. رومی
- D. یونانی
|
4 |
فصاحت وبلاغت میں اپنی نظیر نہیں رکھتی: |
- A. انجیل
- B. زبور
- C. تورات
- D. قرآن
|
5 |
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے |
- A. تیسری
- B. پہلی
- C. دوسری
- D. آخری
|
6 |
قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے |
- A. فرشتوں نے
- B. انسان نے
- C. اللہ تعالی نے
- D. رسول پاک نے
|
7 |
وہ کلمہ جو کسی انسان' حیوان یا چیز کا نام کہلاتا ہے |
- A. حرف
- B. فعل
- C. اسم
- D. مصدر
|
8 |
جن باتوں کے کرنے کا حکم ہو وہ کہلاتے ہیں: |
- A. نبی
- B. امر
- C. مستحب
- D. مسنون
|
9 |
اکیلے بامعنی لفظ کو کہتے ہیں |
- A. فعل
- B. حرف
- C. کلمہ
- D. اسم
|
10 |
رسول کا منکر ہوتا ہے |
- A. منافق
- B. مشرک
- C. کافر
- D. مرتد
|