1 |
اگر طلباء کے ایک گروہ نے20% تا30% نمبر حاصل کیے ہوں تو گروہ کا تعداد ہوگا |
|
2 |
کسی نقطہ کاY- محور سےعمودی فاصلہ کیا کہلاتاہے |
- A. افقی لائن
- B. مبداء
- C. عمودی لائن
- D. محور
|
3 |
جتنی مرتبہ کسی مواد کی کوئی قدر پائی جاتی ہے وہ اس کی کہلاتی ہے |
- A. کثیرالاضلاع
- B. فریکوئنسی
- C. کالمی نقشہ
- D. تعددی جدول
|
4 |
y=3x |
|
5 |
وہ قیمت جو کسی مواد میں سب سے زیادہ مرتبہ آئے کہلاتی ہے |
- A. عادہ
- B. وسطانیہ
- C. اوسط
- D. ضربی اوسط
|
6 |
کہلاتا ہے H=n/Σ(1/x) |
- A. ہارمونک
- B. عادہ
- C. اوسط
- D. حسابی اوسط
|
7 |
مرکزی رجحان کی اہم اقسام ہوتی ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
کہلاتا ہے x̅w=Σwx/Σw |
- A. حسابی اوسط
- B. اوزانی اوسط
- C. ضربی اوسط
- D. اوسط
|
9 |
مترتب جوڑوں کے پہلے ارکان کو کہتے ہیں |
- A. کالم
- B. قطار
- C. نقطہ
- D. مبداء
|
10 |
ایک(1) میل= |
- A. 1.5کلومیڑ
- B. 1.6کلومیڑ
- C. 6.1کلومیڑ
- D. 5.1کلومیڑ
|