1 |
قدرتی اعداد کے سیٹ کو ظاہر کیا جاتا ہے |
- A. w سے
- B. P سے
- C. E سے
- D. N سے
|
2 |
قدرتی اعداد کے سیٹ کو ظاہر کرتے ہیں |
|
3 |
ثنائی ربط کے مترتب جوڑوں کے پہلے مقام کے اراکین پر مشتمل سیٹ کہلاتا ہے |
- A. رینج
- B. تفاعل
- C. ڈومین
- D. تحتی سیٹ
|
4 |
وین اشکال کو سب سے پہلے کس نے استعمال کیا تھا |
- A. ڈیوڈوین
- B. جان وین
- C. جان نپئر
- D. ہیزی برگ
|
5 |
(R) ہو تو ڈومین- R={(4,5),(5,4),(5,6),(6,4)} |
- A. (4,6)
- B. (5,4)
- C. (5,6)
- D. (4,5,6)
|
6 |
کائنات کی ہر چیز چاہے وہ جاندار ہو یا بے جان کہلاتی ہے |
- A. اجتماع
- B. شے
- C. اکٹھ
- D. ارکان
|
7 |
کہلاتی ہےA∪(B∪C)=(A∪B) ∪ C |
- A. خاصیت مبادلہ
- B. خاصیت تلازم
- C. ڈی مارگن کا قانون
- D. سیٹوں کا تقاطع
|
8 |
کسی سیٹ کے نام کوبالعوم ظاہر کیا جاتا ہے |
- A. اعداد
- B. حروف تہجی
- C. شے
- D. تفاعل
|
9 |
مفرد اعداد کے سیٹ کو ظاہرکیا جاتا ہے |
|
10 |
صحیح اعداد کے سیٹ کو ظاہرکرتےہیں |
|