4th Chapter

9th class General Math Chapter 4 (Urdu Medium)

Matric Part 1/9th Class General Math Chapter 4 MCQ Test With Answer for Unit 4 Financial Mathematics

9th G. Math Urdu Medium
Chapter 4 Test

Start Chapter 4 Test

9th G.Math Urdu Medium Chapter Wise Test

Matric Part 1/9th Class General Math Chapter 4 MCQ Test With Answer for Unit 4 Financial Mathematics

Sr. # Questions Answers Choice
1 پراپرٹی ٹیکس کی سالانہ شرح ہوتی ہے
  • A. 15%
  • B. 16%
  • C. 20%
  • D. 25%
2 پاکستان میں سامان کی خریداری پر یا خدمت کے عوض سیلز ٹیکس لیا جاتا ہے
  • A. 16%
  • B. 18%
  • C. 19%
  • D. 20%
3 ٹیکس جس میں جنرل سلیز ٹیکس اور ویلیوایڈڈ ٹیکس شامل ہوتے ہیں اُسے کہتے ہیں
  • A. بالواسطہ ٹیکس
  • B. براہ راست ٹیکس
  • C. جائیداد ٹیکس
  • D. انکم ٹیکس
4 وہ ٹیکس جو زمین، گھر، فلیٹ یا عمارت کے مالک سے حاصل کیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں
  • A. سیلز ٹیکس
  • B. براہ راست ٹیکس
  • C. انکم ٹیکس
  • D. پراپرٹی ٹیکس
5 پاکستان میں سامان کی خریداری پر یا خدمت کے عوض سیلز ٹیکس لیا جاتا ہے
  • A. 12%
  • B. 14%
  • C. 16%
  • D. 18%
6 گیس کی مقدار کو ماپا جاتا ہے
  • A. حجم میں
  • B. میڑ میں
  • C. مکعب میں
  • D. یونٹس میں
7 کسی چیز کی قیمت میں اضافی کو
  • A. ٹٰکیس کہتے ہیں
  • B. سیلز ٹیکس کہتےہیں
  • C. انکم ٹیکس کہتےہیں‌
  • D. ایکسائز ڈیوٹی کہتے ہیں
8 اگر آمدن کا گوشوارہ 30 جون 2010ء تک دائر کیا جائے، تو مالی سال 2010-2009 سمجھا جائے، ٹیکس کا سال کہلائے گا
  • A. 2008 ء
  • B. 2009 ء
  • C. 2010 ء
  • D. 2011 ء
9 وہ رقم جو آمدنی کے تناسب کچھ چیزوں کی لاگت میں‌ منافع سے اضآفہ اور خدمات پر ریاست کو ادا کی جاتی ہے
  • A. ٹیکس کہلاتی ہے
  • B. براہ راست ٹیکس کہتےہیں
  • C. جائیداد ٹیکس کہتے ہیں
  • D. انکم ٹیکس کہلاتی ہیں‌
10 وہ ٹیکس جو زمین، گھر یا عمارت کے مالک سے حاصل کیا جاتا ہےاسے
  • A. پراپرٹی ٹیکس کہتے ہیں
  • B. انکم ٹیکس کہتے ہیں
  • C. غیر براہ راست ٹیکس کہتے ہیں
  • D. ٹیکس کہتے ہیں

Share your comments questions here
Sort By:
  • G

    Guest User

    29 Nov 2019

    good

    Like
    Reply
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer