1 |
اگر ڈالر کا ریٹ 83.800روپے ہوتو 250 ڈالر کی رقم ہوگی |
- A. 20750 روپے
- B. 20850 روپے
- C. 20950 روپے
- D. روپے 21000
|
2 |
اگر %10 سالانہ کی شرح سے ایک سیونگ اکاؤنٹ میں 1000 روپے جمع کروائے جاتے ہیں تو ایک شخص کو ایک سال بعد کتنے پیسے ملیں گے ؟ |
- A. 1،100 روپے
- B. 10،000 روپے
- C. 11،000 روپے
- D. 100،000 روپے
|
3 |
لمبی مدت کے لئے لین دین کے لئے فنڈز کا پر کشش ذریعہ ہے |
- A. فکسڈ اکاؤنٹ
- B. سیونگ اکاؤنٹ
- C. کرنٹ اکاؤنٹ
- D. بی اور سی دونوں
|
4 |
کمپنی جو انشورنس کے عمل کو آگے بڑھاتی ہےاسے |
- A. انشورر کہتےہیں
- B. انشورڈ کہتے ہیں
- C. انشورنش کہتےہیں
- D. انشورنس پالیسی کہتےہیں
|
5 |
وہ شخص جو کہ بل کی رقم ادا کرتا ہے |
- A. بینکر
- B. ڈرائی
- C. ڈراور
- D. پے ای
|
6 |
وہ شخص یا چیز جس کی انشورنس کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں |
- A. انشورر
- B. انشورڈ
- C. ڈرار
- D. لیزی
|
7 |
بینک میں کتنے قسم کے اکاؤنٹس ہوتے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
ہر سال اصل زر کے ساتھ منافع پر منافع کہلاتا ہے |
- A. مرکب منافع
- B. سادہ منافع
- C. پریمیم
- D. مارک اپ
|
9 |
رقم کی ادائیگی کا ہدایت نامہ جس میں بینک کی ایک برانچ اپنے ہی بینک کی دوسری برانچ سے پے ای کو ادا کرنے کے لئے کہتی ہے |
- A. پے آڈر
- B. چیک
- C. بینک ڈرافٹ
- D. کوئی بھی نہیں
|
10 |
منافع/ مارک اب کی وصولی کی گئی شرح کو |
- A. ریٹ کہتے ہیں
- B. ٹائم کہتےہیں
- C. سود کہتے ہیں
- D. اصل کہتےہیں
|