1 |
قدرتی ذرائع آبپاشی سے کاشت کی گئی فصل پر عشر کی کٹوتی کی شرح ہے |
- A. 2.5 فیصد
- B. 5 فیصد
- C. 10 فیصد
- D. 20 فیصد
|
2 |
زکوۃ کتنی قسم کی دولت پر ادا کی جاتی ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
3 |
وہ رقم جو کہ صاحب نصاب مسلمان دی گئی شرح پر غربا اور ضرورت مندوں میں سال میں ایک بار ادا کرتے ہیں کہلاتی ہے |
- A. عشر
- B. نصاب
- C. زکٰوۃ
- D. ورثہ
|
4 |
قدرتی زرائع سے کاشت کی گئی فصل پر عشرکٹوتی کی شرح کیا ہے؟ |
- A. 2.5%
- B. 5%
- C. 10%
- D. 20%
|
5 |
دو یا دو سے زائد افراد جو منافع کمانے کی غرض سے کسی کاروبار کو چلاتے ہیں اُسے کہتے ہیں |
- A. کاروبار
- B. تجارت
- C. شراکت
- D. کمپنی
|
6 |
ایک کتا ب کی قیمت خرید 10 روپے اور نفع اروپیہ ہے اس کا نفع فی صد معلوم کریں |
- A. 1فی صد
- B. 5 فی صد
- C. 10 فی صد
- D. 20 فی صد
|
7 |
نقصان ہوتا ہے اگر |
- A. قیمت خرید=قیمت فروخت
- B. قیمت خرید> قیمت فروخت
- C. قیمت خرید<قیمت فروخت
- D. چٹ پر درج قیمت = قیمت فروخت
|
8 |
قیمت خرید + نفع برابر ہے |
- A. قیمت فروخت
- B. نقصان
- C. درج شدہ قیمت
- D. رعائیت
|
9 |
قدرتی زرائع سے پیدا کی گئی گندمکی فصل کی مالیتی1,50,000 روپے ہر عشر کی کٹوتی کیا ہے |
- A. 10000 روپے
- B. 5000 روپے
- C. 15000 روپے
- D. 20000 روپے
|
10 |
قیمت فروخت معلوم کیجیے اگر قیمت فروخت< قیمت خرید سے ہوتو |
- A. قیمت خرید - نفع
- B. قیمت خریدx (نفع فی صد + 100/ 100)
- C. نقصان -قیمت خرید
- D. نفع فی صد + قیمت فروخت/ 100
|