1 |
بینک میں کتنے قسم کے اکاؤنٹس ہوتے ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
وہ شخص جس کو ہنڈی کی رقم ادائیگی کی جائے کہلاتا ہے |
- A. پے ای
- B. ڈرائی
- C. لیزی
- D. انشورڈ
|
3 |
مجموعہ کو ظاہر کرتا ہے |
|
4 |
کسی قدر سے پہلی قدروں سے تعداد کے مجموعے کو کہتے ہیں |
- A. کالمی نقشہ
- B. مجموعی تعدد
- C. مواد
- D. جماعتی وقفہ
|
5 |
اسلام میں کتنے رشتے ہیںجو کہ قانونی وراث ہوتےہیں؟ |
|
6 |
قرض دینے پر جو رقم بینک واپس حاصل کرتا ہےاسے |
- A. مارک اپ کہتے ہیں
- B. پریمیم کہتے ہیں
- C. بونس کہتے ہیں
- D. منافع کہتے ہیں
|
7 |
دو یا دو سے زیادہ تناسبوں کے درمیان تعلق کو کہتے ہیں |
- A. مرکب تناسب
- B. تناسب راست
- C. تناسب معکوس
- D. سادہ تناسب
|
8 |
وہ قیمت جس پر ایک دوکاندار کوئی چیزخریدتا ہےاسے کہتےہیں |
- A. قیمت فروخت
- B. قیمت خرید
- C. نفع
- D. نقصان
|
9 |
ایسا جدول جس میں ہر سکور یا قدر کا تعدد دیا گیا ہو اُسے کہتے ہیں |
- A. لوگارتھمی جدول
- B. گروہی جدول
- C. غیر گروہی جدول
- D. تعددی جدول
|
10 |
اگر ڈالر کا ریٹ 83.800روپے ہوتو 250 ڈالر کی رقم ہوگی |
- A. 20750 روپے
- B. 20850 روپے
- C. 20950 روپے
- D. روپے 21000
|