1 |
جیومیڑی کی اشمال کے کارتیسی مستوی مطالعہ کرنے کا نام ہے. |
- A. عملی جیومیٹری
- B. اثباتی جیومیڑیپلین جیومیٹری
- C. کوآرڈینٹ جیومیڑی
- D. پلین جیومیٹری
|
2 |
|
|
3 |
دو یا دو سے زیادہ نقاط جو ایک ہی خط پر واقع ہوں کہلاتے ہیں. |
- A. ہم خط نقاط
- B. غیر ہم خط نقاط
- C. ہم نقطہ خطوط
- D. غیر ہم نقطہ خطوط
|
4 |
.... مثلث ایسی مثلث ہے جس کے دو اضلاع کی لمبائی برابر ہے جبکہ تیسرے ضلع کی لمبائی مختلف ہے. |
- A. متساوی الاضلاع
- B. متساوی الساقین
- C. قائمہ زاویہ
- D. مختلف الاضلاع
|
5 |
دو باہم عمودی خطوط جو مبدا پر ملنے ہیں مستوی کو.... ربع میں تقسیم کرتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
جیومیٹری کا مطلب ہے........... کی پیمائش. |
- A. چاند
- B. ستارے
- C. سیارے
- D. زمین
|
7 |
ایک مثلث جس کے تینوں اضلاع کی لمبائی برابر ہو وہ.............کہلاتی ہے. |
- A. متساوی الساقین
- B. ًمختلف الاضلاع
- C. مساوی الآضلآع
- D. کوئی نہیں
|
8 |
|
- A. متساوی الاضلاع
- B. متساوی الساقین
- C. قائمہ زاویہ
- D. مختلف الاضلاع
|
9 |
ایسی بند شکل جو تین غیر ہم خط نقاط کو ملانے سے بنے کہلاتی ہے. |
- A. مربع
- B. متوازی الاضلاع
- C. مثلث
- D. دائرہ
|
10 |
|
|