1 |
جیومیٹری کا مطلب ہے..............کی پیمائش |
- A. زمین
- B. ستارے
- C. سیارے
- D. چاند
|
2 |
ایسے قطعات خط جو مثلث کے راسوں کو متقابلہ اضلاع کے وسطی نقاط سے ملائیں مثلث کے ..............کہلاتے ہیں. |
- A. وتر
- B. عمود
- C. قاعدہ
- D. ارتفاع
|
3 |
جیومیٹری ..............زبان کا لفظ ہے. |
- A. عربی
- B. فارسی
- C. لاطینی
- D. یونانی
|
4 |
متوازی الاضلاع کے وتر ایک دوسرے کی...........کرتے ہیں. |
- A. تنصیف
- B. تثلیث
- C. عمودی تنصیف
- D. کوئی نہیں
|
5 |
اگر تین یا تین سے زیادہ خطوط ایک ہی نقطہ میں سے گزریں تو ان کو .....کہتے ہیں. |
- A. ہم خط نقاط
- B. غیر ہم خط نقاط
- C. ہم نقطہ خطوط
- D. غیر ہم نقطہ خطوط
|
6 |
کسی مثلث کے کل اجزا ہوتے ہیں. |
- A. دو
- B. چار
- C. چھے
- D. دس
|
7 |
مثلث کے تینوں اضلاع کے عمودی ناصف........... ہوتے ہیں. |
- A. متماثل
- B. ہم خط
- C. ہم نقطہ
- D. متوازی
|
8 |
---------- یا تین سے زیادہ نقاط جو ایک ہی خط پ واقع ہوں ہم خط نقاط کہلاتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
ایک مثلث کے اضلاع کے وسطی نقاف کو ملانے سے متماثل مثلثان بنائی جاسکتی ہے. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھے
|
10 |
متساوی الساقین مثلث کے ....... ارتفاع متماثل ہوتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|