1 |
کسی مستطیل اور اس کے اندرونہ کے یونین کو .............کہتے ہیں. |
- A. یونین
- B. مستطیلی علاقہ
- C. مستطیل کا اندرونہ
- D. مستطیل کا رقبہ
|
2 |
رقبے کی اکائی ایک ............... حقیقی عدد ہوتا ہے |
- A. منفی
- B. نیوٹرل
- C. مثبت
- D. مثبت یا منفی
|
3 |
کسی مثلث کے ایک ضلع کو قاعدہ مان لیا جاتئے تو مخالف راس سے اس قاعدہ تک عمودی فاصلہ مثلث کا.............کہلاتا ہے. |
- A. رقبہ
- B. وسطانیہ
- C. ارتفاع
- D. ناصف
|
4 |
کسی مثلچ اور اس کے اندرونہ کے یونعین کو ............کہتے ہیں. |
- A. مثلث کا رقبہ
- B. مثلثی علاقہ
- C. مثلث کا بیرونہ
- D. کوئی نہیں
|
5 |
کسی متوازی الاضلاع کے ایک ضلع کو قاعدہ مان لیا جائے تو قاعدہ اور اس کے متوازی ضلع کے درمیان عمودی فاصلہ کو متوازی الآضلاع کا ..........کہتے ہیں. |
- A. ناصف
- B. ارتفاع
- C. وسطانیہ
- D. رقبہ
|
6 |
برابر قاعدہ پر واقعہ اور برابر ارتفاع والی متوازی الاضلاع اشکال میں برابر ہوتی ہیں. |
- A. رقبہ
- B. حجم
- C. احاطہ
- D. کوئی نہیں
|
7 |
مشگرک راس والی ایسی مثلثیں جن کے قاعدے برابر اور ہم خط ہوں وہ ..... میں برابر ہوتی ہیں. |
- A. احاطہ
- B. حجم
- C. رقبہ
- D. کوئی نہیں
|
8 |
کسی بند شکل کی حد بندی کرنے والے قطعات خط جس علاقے کا احاطہ کرتے ہیں وہ شکل کا.............کہلاتا ہے. |
- A. رقبہ
- B. احاطہ
- C. حجم
- D. کوئی نہیں
|
9 |
مستوی کے ایسے تمام نقاط کا سیٹ کسی مستطیل کے اندر واقع ہوں........کہلاتا ہے. |
- A. یونین
- B. مستطیلی علاقہ
- C. مستطیل کا اندرونہ
- D. مستطیل کا رقبہ
|
10 |
ایسی مثلثیں جو ایک ہی قاعدہ پر واقع ہوں اور ان کے ارتفاع برابر ہوں وہ........... میں برابر ہوتی ہیں. |
- A. احاطہ
- B. رقبہ
- C. حجم
- D. کوئی نہیں
|