1 |
کسی ............کی عمودی تنصیف سے مراد یہ ہے کہ ایسی شعاع کھینچیں جو دہیے گئے زاوہ کو دو برابر حصوں میں تقسیم کرے. |
- A. خط
- B. شعاع
- C. قطعہ خط
- D. زاویہ
|
2 |
کسی .... کی عمودی تنصیف سے مراد یہ ہے کہ اس قطعہ پر ایسا عمود کھینچانا جو اس کے وسطی نقطہ سے گزرے |
- A. زاویہ
- B. قطعہ خط
- C. شعاع
- D. خط
|
3 |
ایسے زاویے جن کا مجموعہ ہو............. زاوہیے کہلاتے ہیں. |
- A. منفرجہ
- B. حادہ
- C. سپلیمنڑی
- D. کمپلیمنڑی
|
4 |
کسی..........کے اضلاع کے عمودی ناصف ہم نقطہ ہوتے ہیں. |
- A. مثلث
- B. مستطیل
- C. مربع
- D. متوازی الاضلاع
|
5 |
ایسے مثلچ جس کے ایک زاویہے کی مقدار 90 ڈگری یا قائمہ ہو .......مثلچ کہلاتی ہے. |
- A. قائمتہ الزاویہ
- B. حادۃ الزاویہ
- C. منفرجتہ الزاویہ
- D. راسی زاویہ
|
6 |
اگر ایک نقطہ کسی قطعہ خط کے .... پر واقع ہو تو وہ نقطہ قطعہ خط کے سروں سے مساوی فاصلہ ہوگا. |
- A. عمودی ناصف
- B. ارتفاع
- C. وسطانعیہ
- D. کوئی نہیں
|
7 |
تنصیف کا مطلب ہے.......... برابر حصوں میں تقسیم کرنا |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
8 |
ایسے مثلث جس کے ایک زاویے کی مقدار 90 ڈگری سے زیادہ وہ اسے مثلث کہتے ہیں. |
- A. قائمتہ الزاویہ
- B. حادۃ الزاویہ
- C. منفرجتہ الزاویہ
- D. کوئی نہیں
|
9 |
------------ مثلث کے اضلاع کے عمودی ناصف ایک دوسے کو مثلث کے اندر قطع کرتے ہیں. |
- A. قائمتہ الزاویہ
- B. حادۃ الزاویہ
- C. منفرجتہ الزوایہ
- D. کوئی نہیں
|
10 |
کسی ..... کے کے اضلاع کے عمودی ناصف ہم نقطہ ہوتے ہیں. |
- A. مثلث
- B. مستطیل
- C. متوازی الاضلاع
- D. مربع
|