1 |
مثلث کے اندرونی زاویوں کا مجموعہ ہوتا ہے. |
- A. 90o
- B. 180o
- C. 260o
- D. 360o
|
2 |
دو خطوط قطع کرسکتے ہیں. |
- A. ایک
- B. لامحدود
- C. دو
- D. تین
|
3 |
(1-1) مطابقت کے لیے نشان استعمال کیا جاتا ہے. |
|
4 |
تین نقاط ہم خط نقاط کہلاتے ہوں اگر وہ نقاط واقع ہوں. |
- A. مختلف خطوط پر
- B. ایک ہی خط پر
- C. ایک دوسرے کو قطع کریں
- D. کوئی نہیں
|
5 |
ایک شعاع کے سار ہوتے ہیں. |
- A. ایک
- B. دو
- C. تین
- D. صفر
|
6 |
متساوی الاضلاع مثلث بھی ہوتی ہے. |
- A. مساوی الزاویہ
- B. مفرجتہ الزاویہ
- C. قائمتہ الزاویہ
- D. حادۃ الزاویہ
|
7 |
ایک مثلث میں صرف ایک ہی ........... ہوسکتا ہے |
- A. قائمتہ الزاویہ
- B. سپلمنری زاویہ
- C. حاوہ زاویہ
- D. کوئی نہیں
|
8 |
متماثل کے لیے علامت استعمال کی جاتی ہے. |
|
9 |
دو مثلثین متماثل کہلاتی ہیں اگر ان کے درمیان کم ازکم ایک مطابقت ایسی قائم کی جاسکے جس میں باہم مطابقت رکھنے والے اضلاع اور زاویے متماثل ہوں. |
- A. 1-1
- B. 1-2
- C. 2-1
- D. 2-2
|
10 |
اگر کسی مثلث کے دو زاویے متماثل ہوں تو ان کے ...... اضلاع بھی متماثل ہوتے ہیں. |
- A. مخالف
- B. متبادل
- C. متناظرہ
- D. متماثل
|