1 |
وہ روزہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقبول نہیں |
- A. جس میں جھوٹ اور فحش گوئی شامل ہو
- B. جس میں سحری نہ کی جائے
- C. جس میں صدقہ و خیرات نہ کیا جائے
- D. جس میں پیٹ بھر کر کھانا نا کھایا جائے
|
2 |
آخرت سے مراد ہے. |
- A. موت کے بعد کی زندگی
- B. ختم ہونے والی زندگی
- C. دنیاوی زندگی
- D. لمبی زندگی
|
3 |
زین العابدین کا معنی ہے. |
- A. عبادت گزاروں کی زینت
- B. کثرت سجدہ کرنے والے
- C. کثرت سے خرچ کرنے والے
- D. صلح کرنے والے
|
4 |
حدیث مبارک کے مطابق جن دولوگوں سے حسد کرنا جائز ہے. |
- A. قاضی اور بادشاہ
- B. قاری اور سخی
- C. تاجر اور ملازم
- D. عالم اور شاعر
|
5 |
حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ہے. |
- A. ابو امیہ
- B. ابوبکر
- C. ابو سلمہ
- D. ابو عبدالرحمنٰ
|
6 |
حضرت امام زین العابدین رحمتہ اللہ علیہ سپرد خاک ہوئے |
- A. دمشق میں
- B. بصرہ میں
- C. کوفہ مہں
- D. مدینہ منورہ میں
|
7 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اوٹنی کا نام ہے |
- A. قصورا
- B. براق
- C. راقتہ
- D. زوالفقار
|
8 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن میں عرب میں قحط پڑا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا. |
- A. امداد کے طور پر غلہ دیا
- B. اللہ تعالی سے ان کے حق میں دعا کی
- C. دعا کے دوران میں آسمان کی طرف انگلی اٹھائی
- D. زم زم کے کنویں پر گئے
|
9 |
شرک کے لغوی معنی ہے. |
- A. حصہ دار بنانا
- B. ایک ماننا
- C. مالک سمجھنا
- D. بھلائی کرنا
|
10 |
قرآن مجید کے مطابق پڑوسیوں کی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|