1 |
یتیموں کی پرورش کرنا اور عوامی فلاح و بہبود کے کام انجام دینا کہلاتاہے. |
- A. صبر و تحمل
- B. سخاوت و ایثار
- C. عفوو درگزر
- D. رواداری
|
2 |
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے غار حرا تشریف لے جاتے تھے. |
- A. فرشتے سے ملاکات کے لیے
- B. تبلیغ کےلیے
- C. فضیلیت کے لے
- D. یک سوئی کے لیے
|
3 |
غزوہ تبوک کے موقعے پر حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنیہ نے بارگاہ خاتم النبین میں پیش کیا |
- A. گھر کا سارا مال
- B. 1100 اونٹ
- C. گھر کا آدھا مال
- D. 1000 دینار
|
4 |
وادی حنین کا مکہ مکرمہ سے فاصلہ ہے. |
- A. بیس کلومیڑ
- B. تیس کلومیٹر
- C. چالیس کلومیڑ
- D. پچاس کلومیڑ
|
5 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اوٹنی کا نام ہے |
- A. قصورا
- B. براق
- C. راقتہ
- D. زوالفقار
|
6 |
غزوہحنین سے ہمیں سبق ملتا ہے. |
- A. توکل کا
- B. عفوو درگزر
- C. کفایت شعاری کا
- D. رواداری کا
|
7 |
بنی تمیم کے سامنے نبی کریم صلی اللہ تعالی صلی اللہ تعالی نے بطور خطیب کس شخصیت کو پیش کیا |
- A. حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
عام الوفود سے مراد ہے |
- A. وفود کا سال
- B. وفود کا دن
- C. وفود کی صدی
- D. وفود کا مہینا
|
9 |
فتح مکہ کے اسابب میں سے ہے. |
- A. مدینہ کی چراگاہ پر حملہ
- B. بدر کے مقتولین کا انتظام
- C. ننوخزاعہ پر حملہ
- D. قریش کے معاشی مفادات کا تحفط
|
10 |
حضور اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی رضاعی بہن کا اسم گرام ہے. |
- A. حضرت شیما رضی اللہ تعاالی عنہ
- B. حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت ثوبیہ رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالی عنہ
|