1 |
قرآن مجید کی وضیح و تشریح کا پہلا عملی ماخذ ہے. |
- A. حدیث نبوی
- B. عمل اہل بیت
- C. عمل صحابہ کرام
- D. عمل تابعین
|
2 |
گناہ کبیرہ میں سے ہے. |
- A. بخل
- B. والدین کی نافرمانی
- C. فضول خرچی
- D. اونچابولنا
|
3 |
حکومتی سرپرستی میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی طرف سے قرآن مجید کی جمع تدوین کے لیے سربراہ مقرر کیے گیے. |
- A. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ
|
4 |
لفظ قرآن کا معنی ہے |
- A. اکثریت سے پڑھی جانے والی کتاب
- B. صبح کے وقت پڑھی جانے والی کتاب
- C. محفوظ کتاب
- D. آخری کتاب
|
5 |
حدیث مبارک کے مطابق رزق میں وسعت ہوتی ہے. |
- A. سیرو و سیاحت سے
- B. صلہ رحمی سے
- C. تجارت سے
- D. علم حآصل کرنے سے
|
6 |
غلط مشورہ دینے کو قرار دیا گیا ہے. |
- A. خٰٰٰیانت
- B. گناہ
- C. جھوٹ
- D. خود غرضی
|
7 |
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور میں جمع کیا جانے والا قرآن مجید کا نسخہ کن کے پاس موجود تھا. |
- A. حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ
- D. حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
8 |
کوئی ایسا کام جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کے سامنے کیا گیا ہو اور آپ نے خاموشی اختیار کی ہو، کہلاتا ہے. |
- A. صفت
- B. قول
- C. تقریر
- D. عمل
|
9 |
کس جنگ میں قرآن مجید کے حفاظ کرام کثیر تعداد میں شہید ہوئے؟ |
- A. جنگ یمامہ
- B. جنگ یرموک
- C. جنگ قادسیہ
- D. جنگ جمل
|
10 |
تًمام مسلمانوں کو ایک قرآت اور لہجے پر متفق کرنے والی شخصیت ہیں |
- A. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- B. حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
- C. حضرت علی کرم اللہ وجہہ
- D. حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
|