1 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو موسیٰ اشعری رحمتہ اللہ علیہ کو عامل مقرر کیا. |
- A. یمن کا
- B. بصرہ کا
- C. کوفہ کا
- D. مصر کا
|
2 |
رمضان المبارک میں بھوکا پیاسا رہنے سے انسان کو دوسروں کے بارے میں احساس ہوتاہے. |
- A. بھوک پیاس
- B. مالی پریشانی کا
- C. جسمانی مشقت کا
- D. عزت نفس کا
|
3 |
زمین پر اکڑ کر چلنا ایک صورت ہے. |
- A. تکبر کی وجہ سے
- B. عاجزی کی
- C. صلہ رحمی کی
- D. رواداری کی
|
4 |
اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کے لیے کہنا چاہیے. |
- A. اللہ اکبر
- B. سبحان اللہ
- C. الہ الا االااللہ
- D. الحمد اللہ
|
5 |
بھلائی کرنے والے شخص کو جواب میں کہنا چاہیے. |
- A. الحمداللہ
- B. جزاک اللہ خیرا
- C. یرحمداللہ
- D. اللہ اکبر
|
6 |
جس شخص کا ہمسایہ بھوکا ہو اور وہ خود پیٹ بھر کر کھائے اس میں نہیں ہے. |
- A. ایمان
- B. عمل
- C. علم
- D. خوف
|
7 |
قرآن مجید کے مطابو روزے کا سب اہم مقصد ہے. |
- A. تقویٰ کا حصول
- B. دوسروں سے ہمدردی
- C. صدقات و خیرات کی کثرت
- D. غربا و مساکین کی امداد
|
8 |
کسی بھی قوم کی اجتماعی عزت و آبرو کا سبب بنتی ہے. |
- A. تجارت
- B. غربت
- C. سیرو سیاحت
- D. خود اعتمادی
|
9 |
رسالت کا لغوی معنی ہے. |
- A. پیغام پہنچانا
- B. پیروی کرنا
- C. مشہور کرنا
- D. سیدھا راستہ دکھانا
|
10 |
جب صرف ایک گواہ موجود ہو و گواہی ہے. |
- A. فرض
- B. واجب
- C. مستحب
- D. مباح
|