1 |
اگر 5 طلباء کے ایک گروہ نے %20 تا %30 نمبر حاصل کیے ہوں تو گروہ کا تعدد ہو گا |
|
2 |
کارتیسی مستوی میں عمودی خط کو کہتے ہیں |
- A. x محور
- B. y محور
- C. محددی
- D. مبداء
|
3 |
کسی قدر سے پہلی قدروں کے تعددات کے مجموعے کو کہتے ہیں |
- A. کالمی نقشہ
- B. مجموعی تعدد
- C. مواد
- D. جماعتی وقفہ
|
4 |
کارتیسی مستوی میں نقطہ 'O' کو کہتے ہیں |
- A. کالم
- B. قطار
- C. مبداء
- D. محددی محور
|
5 |
مترتب جوڑوں کے پہلے ارکان کو کہتے ہیں |
- A. کالم
- B. قطار
- C. نقطہ
- D. مبداء
|
6 |
گروہی مواد کی رو سے حسابی اوسط کا فارمولا ہوگا |
|
7 |
ایسا جدول جس میں ہر سکور یا قدر کا تعدد دیا گیا ہو اُسے کہتے ہیں |
- A. لوگارتھمی جدول
- B. گروہی جدول
- C. غیر گروہی جدول
- D. تعددی جدول
|
8 |
جتنی مرتبہ کسی مواد میں کوئی قدر پائی جاتی ہے وہ اس کی کہلاتی ہے |
- A. کثیرالاضلاع
- B. فریکوئنسی
- C. کالمی نقشہ
- D. تعددی جدول
|
9 |
کسی سلسہ میں کیا موجود ہوتو یہ محدود سلسلہ کہلاتا ہے؟ |
- A. پہلی رقم
- B. آخری رقم
- C. ترتیب
- D. رقوم
|
10 |
مبداء کے محددات ہوتے ہیں |
- A. (1،0)
- B. (0،1)
- C. (0،0)
- D. (1،1)
|