1 |
اگر 5 اورb کے درمیان جمعی وسط 10 ہوتوb کی قیمت ہو گی: |
|
2 |
کسی بھی سلسلہ کو طاہر کرنے کے لیے علامت ہوتی ہے |
- A. an
- B. an
- C. an-1
- D. n + 3
|
3 |
کسی سلسلہ میں کیا موجود ہوتو یہ مہدود سلسلہ کہلاتا ہے |
- A. ترتیب
- B. دوسری رقم
- C. پہلی رقم
- D. آخری رقم
|
4 |
ایک (1) اور8کے درمیانی ضربی وسط کیا ہے |
- A. 2√2
- B. 2ñ2
- C. 2√-2
- D. 2√
|
5 |
بارہ،سولہ، اکیس، ستائیس میںاگلی رقم کیا ہے؟ |
|
6 |
دو ، چھ، گیارہ، سترہ میں کی قیمت کیا ہے as |
|
7 |
عددی سلسلہ (2،4،6،8،......)کیا جمع کرنے سے اگلارکن کیا ہو گا |
|
8 |
جمعی سلسلہ کونسی رقم ہےa + 9d |
- A. a8
- B. a9
- C. a10
- D. a11
|
9 |
عددی سلسلہ (1،4،9،6،16،25........) ہر رکن کن اعداد کا مربع ہے |
- A. قدرتی اعداد
- B. مکمل اعداد
- C. صحیح اعداد
- D. طاق اعداد
|
10 |
''ایک عددی سلسلہ'' کس کےمطابق لکھے گئے اعداد کی تریتب ہوتی ہے |
- A. مخصوص عمل کے تحت
- B. مخصوص قاعدے کے مطابق
- C. جمع کے حساب سے
- D. ضرب کے عمل سے
|