1 |
منافع/ مارک اب کی وصولی کی گئی شرح کو |
- A. ریٹ کہتے ہیں
- B. ٹائم کہتےہیں
- C. سود کہتے ہیں
- D. اصل کہتےہیں
|
2 |
شخص جس کے ایماء پر ہنڈی (bill of exchange) تحریر کی جاتی ہے اُسے کہتے ہیں |
- A. ڈراور
- B. پے ای
- C. ڈرائی
- D. لیزی
|
3 |
وہ شخص جس کو ہنڈی کی رقم ادائیگی کی جائے کہلاتا ہے |
- A. پے ای
- B. ڈرائی
- C. لیزی
- D. انشورڈ
|
4 |
اگر %10 سالانہ کی شرح سے ایک سیونگ اکاؤنٹ میں 1000 روپے جمع کروائے جاتے ہیں تو ایک شخص کو ایک سال بعد کتنے پیسے ملیں گے ؟ |
- A. 1،100 روپے
- B. 10،000 روپے
- C. 11،000 روپے
- D. 100،000 روپے
|
5 |
تبادلہ کابل جا ایک مخصوص بینکر سے ڈراکیا گیا ہو اور اسے وقت ادانہ ہو جب تک مطالبہ نہ کیا جائے |
- A. چیک کہلاتی ہے
- B. پے آرڈ کہلاتا ہے
- C. تبادلہ کہلاتا ہے
- D. بنک ڈرافٹ کہلاتا ہے
|
6 |
ہر سال اصل زر کے ساتھ منافع پر منافع کہلاتا ہے |
- A. مرکب منافع
- B. سادہ منافع
- C. پریمیم
- D. مارک اپ
|
7 |
برابر ہے-P(1+r)t |
|
8 |
دو شخص یا چیز کی انشورنس کی جاتی ہو اسے |
- A. انسورز کہتےہیں
- B. انشورڈکہتے ہیں
- C. ڈرا کہتےہیں
- D. لیزی کہتےہیں
|
9 |
منافع یا مارک اپ کی وصول کی گئی شرح کو کہتے ہیں |
- A. اصل زر
- B. ٹائم
- C. سود
- D. ریٹ
|
10 |
چیک کی طرحکا انسڑومنٹ جسے بینک نے گاہک کی درخواست پر جاری کیا ہوا ہے |
- A. پے آڈر کہتے ہیں
- B. چیک کہتے ہیں
- C. بینک ڈرافٹ کہتےہیں
- D. ایکسچینج کابل کہتے ہیں
|