1 |
قیمت خرید - قیمت فرخت برابر ہے |
- A. نقصان
- B. رعائیت
- C. نفع
- D. درج شدہ قیمت
|
2 |
بیوہ کا وراثت میں اولاد یا باپ کی طرف سے کسی اور اولاد کی غیر موجودگی میں کی حصہ ہو گا؟ |
- A. 1/4
- B. 1/8
- C. 1/2
- D. 1/6
|
3 |
دس لاکھ (1,00,000)روپے پر زکوۃکی کٹوتی کیا ہے |
- A. 25000 روپے
- B. 25000 روپے
- C. 2000 روپے
- D. 15000 روپے
|
4 |
قدرتی ذرائع آبپاشی سے کاشت کی گئی فصل پر عشر کی کٹوتی کی شرح ہے |
- A. 2.5 فیصد
- B. 5 فیصد
- C. 10 فیصد
- D. 20 فیصد
|
5 |
زکوۃ کی کٹوتی کس شرح سے ہوتی ہے؟ |
- A. 2.5%
- B. 3.5%
- C. 4.5%
- D. 5.5%
|
6 |
اسلام میں کتنے رشتے ہیںجو کہ قانونی وراث ہوتےہیں؟ |
|
7 |
دو یا دو سے زیادہ بیٹیاں ہوں پوتی/نواسی کا حصہ ہوگا |
- A. 1/4
- B. 1/6
- C. 1/2
- D. حصہ نہیں ہو گا
|
8 |
زکوۃ کتنی قسم کی دولت پر ادا کی جاتی ہے |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
مصنوعی کاشت کی گی فصل پر عشر کی کٹوتی کی شرح کیا ہے؟ |
- A. 5%
- B. 10%
- C. 2.5%
- D. 25%
|
10 |
دو یا دو سے زائد افراد جو منافع کمانے کی غرض سے کسی کاروبار کو چلاتے ہیں اُسے کہتے ہیں |
- A. کاروبار
- B. تجارت
- C. شراکت
- D. کمپنی
|