1 |
کس سیٹ کے لیے لکھی جاتی ہےعلامتU |
- A. یونیورسیل سیٹ
- B. سیٹ کا یونین
- C. سیٹوں کا کپلیمنٹ
- D. سیٹ کا تقاطع
|
2 |
برابر ہے {x|x U∧x∉A} |
|
3 |
(R) ہو تو ڈومین- R={(4,5),(5,4),(5,6),(6,4)} |
- A. (4,6)
- B. (5,4)
- C. (5,6)
- D. (4,5,6)
|
4 |
c = (A∩B) |
- A. Ac∩Bc
- B. (A∪B)c
- C. A∪B
- D. B∪A
|
5 |
کائنات کی ہر چیز چاہے وہ جاندار ہو یا بے جان کہلاتی ہے |
- A. اجتماع
- B. شے
- C. اکٹھ
- D. ارکان
|
6 |
مفرد اعداد کے سیٹ کو ظاہرکیا جاتا ہے |
|
7 |
قدرتی اعداد کے سیٹ کو ظاہر کیا جاتا ہے |
- A. w سے
- B. P سے
- C. E سے
- D. N سے
|
8 |
واضح متعارف اشیاٰٰء کے اجتماع کو کہتے ہیں |
- A. سیٹ
- B. تفاعل
- C. عنصر
- D. شے
|
9 |
ثنائی ربط کے مترتب جوڑوں کے پہلے مقام کے اراکین پر مشتمل سیٹ کہلاتا ہے |
- A. رینج
- B. تفاعل
- C. ڈومین
- D. تحتی سیٹ
|
10 |
برابر ہےU -A |
|