1 |
چھ میں سے 2 گیندیں سرخ ہیں اس کی کسری شکل ہے |
- A. 2/6
- B. 6/2
- C. 2/3
- D. 1/6
|
2 |
دو نسبتوں کے درمیان برابری کہلاتی ہے |
- A. تناسب
- B. فیصد
- C. طرفین
- D. وسطین
|
3 |
اگر سطح زمین کا %71 پانی ہے تو خشکی کتنے فی صد ہے ؟ |
- A. 29 فیصد
- B. 30 فیصد
- C. 39 فیصد
- D. 40 فیصد
|
4 |
اگر ایک سکول میں کل طلبہ کا 4/5 چھٹی پر ہوں تو ہر سو میں کتنے طلبہ چھٹی پر تھے ؟ |
|
5 |
میں پہلی اور آخری رقم کو کہتے ہیں a : b :: c : d |
- A. وسطین
- B. طرفین
- C. تناسب
- D. نسبت
|
6 |
لفظ پرسنٹ ............ لفظ پر سنٹم کی مختصر شکل ہے |
- A. لاطینی
- B. انگریزی
- C. یونانی
- D. پاکستانی
|
7 |
نسبت کو ظاہر کرتےہیں |
- A. ::
- B.
:
- C. ََ''
- D. ...
|
8 |
فی صد عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے |
- A. دس میں سے
- B. سو میں سے
- C. ساٹھ میں سے
- D. ہزار میں سے
|
9 |
دو نسبتوں کے درمیان تعلق جس میں ایک مقدار میں اضافہ یا کمی دوسری مقدار میں اسی تناسب سے اضافہ یا کمی کہلاتی ہے |
- A. تناسب
- B. تناسب راست
- C. تناسب معکوس
- D. نسبت
|
10 |
اگر 82% گھروں میں ٹیلی وژن نہیں ہو گا؟ |
- A. 18%
- B. 20%
- C. 22%
- D. 28%
|