1 |
کمپیوٹر لینگوئج ہے جو کہ........ بنانے میں استعمال ہوتی ہے. HTML |
- A. براؤزر
- B. ویب پیج
- C. ایکسپلورر
- D. پروگرامنگ
|
2 |
ارڈر لسٹ میں ہر ائٹم شروع ہوتا ہے. |
- A. نمبر
- B. کریکٹر
- C. بلٹ
- D. کولن
|
3 |
...........ٹیگ ٹیکسٹ کو بولڈ یا نمایاں کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
- A. < >
- B. <i>
- C. <h>
- D. <b>
|
4 |
کے اکثر ٹیگز...............ٹیگز ہوتے ہیں.HTML |
- A. ُپیرا ٹیگز
- B. سنگل
- C. ڈبل
- D. ترچھے
|
5 |
کون سی خصوصیات ہوتی ہے جو کہ ٹیگز کے ساتھ ہوتی ہے. |
- A. لنک
- B. ایٹری بیوٹ
- C. لینکنج
- D. باڈی
|
6 |
تصویر .................. ٹیگ استعمال کرتے ہوئے لگائی جاتی ہے.HTML |
- A.
- B. لیکنج
- C. کول
- D. ٹیکسٹ
|
7 |
اپنے ٹیگز اور ٹیکسٹ جو پیج پر ظاہر نہیں ہوتے ان کو ....... سیکشن میں لکھا جاتا ہے. |
- A. <body>
- B. < head>
- C. <title>
- D. <HTML>
|
8 |
..... ایک طریقہ وضع کرتا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے پیج کی بناوٹ ڈیزائن کرتے ہیں اور دوسرے عناصر لگائے جاتے ہیں. |
- A. مارک اپ
- B. مارک اپ لینگوئج
- C. الف دور دونوں
- D. لینگوئج
|
9 |
کونسا سیکشنز عام طور پر ویپ پیج کے ٹائٹل، سٹائل، اور ڈاکومنٹ کے متعلق معلومات دیتا ہے. |
- A. ہیڈ
- B. باڈی
- C. الف اور ب
- D. کوئی نہیں.
|
10 |
کونسا لنک ہمیں اجازت دیتا ہے کہ ایک ہی پیج کے ایک حصہ سے دوسرے حصہ میں منتقل ہوسکے. |
- A. سورس
- B. اینکر
- C. ایمکر
- D. بیک گرراؤند
|