1 |
ایڈریس ...........بائنری بٹس سے بنتا ہے.PV 4 |
|
2 |
ورلڈ وائد ویب ایک سسٹم ہے انٹرنیٹ............. کا مجموعہ ہے. |
- A. مشین
- B. کمپیوٹر
- C. نیٹ ورک
- D. سرورز
|
3 |
کمیونیکیشن میڈیم جو بہت سے کمپیوٹرز کو جوڑتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. سورس
- B. کمنیکیشن چینل
- C. ٹارگٹ
- D. تار
|
4 |
.............کونیکیشن دو آلات کے درمیان ڈائریکٹ لنک ہے. |
- A. پوائنٹ ٹو پوائنٹ
- B. ملٹی پل
- C. سنٹر
- D. ٹاپر
|
5 |
گھر کے یوزر کے لیے انٹرنیٹ سروس کون مہیا کرتا ہے. |
- A. ISP
- B. ترسیل کنندہ
- C. HTML
- D. ALP
|
6 |
وہ قوانین جو کہ ترسیل کنندہ اور وصول کنندہ کے درمیان رابطے کے لیے طے پائے جاتے ہیں. |
- A. پروٹوکول
- B. قوانین
- C. کمپیوٹر نیٹ ورکس
- D. کمپیوٹرز
|
7 |
کونسی ٹپالوجی ایک کمپیوٹر صرف اپنےہمسایہ کپیوٹر کو ہی ڈیٹا بھیج سکتا ہے. |
- A. رنگ
- B. سٹار
- C. ٹپالوجی
- D. مشین
|
8 |
سرور کسی بھی اس آلہ کو .. ایڈریس تفویض کرتا ہے.DHCP |
- A. CP
- B. LOGO
- C. IP
- D. TC
|
9 |
ورلڈ وائڈ ویب تک آسانی سے رسائی حاصل کرنے کے لے استعمال کرتے ہیں . |
- A. IP
- B. ویب براوذرز
- C. نیٹ ورک
- D. موڈ
|
10 |
کون سی لئیر پیغام کو اس سرور تک لے کے جاتی ہے جو کہ ارسال کنندہ کے ساتھ رابطے میں ہو. |
- A. ٹراننسپورٹ
- B. لنک لئیر
- C. فزیکل لئیر
- D. مین
|