1 |
عددی نظام............. وشمارکی نمائندگی کے لیے ایک سسٹم ہے جسے نمبر سسٹم کہتے ہیں. |
- A. والیو
- B. بولین
- C. ٹروتھ
- D. اعداد
|
2 |
ہیگزاڈیسیمل میں ........... نمبر ہوتے ہیں. |
|
3 |
ہم اپنی روز مرہ زندگی میں جس عددی نظام کو استعمال میں لاتے ہیں. |
- A. اعشاری عددی نظام
- B. ثنائی عددی نظام
- C. آکٹل عددی نظام
- D. نیومیرک
|
4 |
کونسا ایک فزیکل ڈیوائس ہے جو کہ ڈیٹا کو عارضی یا مستقل طور پر محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے. |
- A. سیل
- B. کمپیوٹر میموری
- C. وولٹیج
- D. نان وولٹیج
|
5 |
کونسے نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے. |
- A. ثنائی
- B. اعشاری
- C. ہیگزا
- D. آکٹل
|
6 |
کونسا نمبر سسٹم کی بیس 10 ہوتی ہے اور اس میں 0 سے لے کر 9 تک اعداد ہوتے ہیں. |
- A. اعشاری
- B. ہیگزا
- C. ثنائی
- D. آکٹل
|
7 |
......... قانون میں ویری ایبلوں کو ترتیب ضروری نہیں ہوتی. |
- A. قانون تلازم
- B. قانون مبادلہ
- C. قانون تقسیمی
- D. ضربی اور جمعی زاتی قانون
|
8 |
پرائمری اور سیکنڈری سٹوریج ڈیوائسز ڈیٹا..... ......... کی صورت میں محفوظ کرتی ہیں. |
- A. بائیٹس
- B. بٹ
- C. نبل
- D. GB
|
9 |
کونسا نمبر سسٹم کی بیس 16 ہوتی ہے. |
- A. اعشاری
- B. ہیگزا ڈیسیمل
- C. ثنائی
- D. آکٹل
|
10 |
اور بائٹس برابر ہے.(1.024)5 TB (1,024) |
- A. 1 GB
- B. 1 TB
- C. 1 KB
- D. 1PB
|