1 |
فلوچارٹ مراحل کی ترتیب جانچنے کے مختلف ....... اور ............. استعمال کرتا ہے. |
- A. علامات ٹیکسٹ
- B. علامات نمبرز
- C. نمبرز ٹیکسٹ
- D. حل و مسئلہ
|
2 |
ڈائمنڈ علامت ظاہر کرتی ہے. |
- A. ان پٹ اور آوٹ پٹ
- B. فیصلہ سازی
- C. پرسیسنگ
- D. ری مارکس
|
3 |
............ کسی مسئلہ کو تیزی سے حل کرنے میں مدد دیتا ہے. |
- A. تجزیہ
- B. ڈی بگز
- C. الگورتھم
- D. حل
|
4 |
متوازی اضلاع کی علامت کس مقصد کے لیے استعمال ہوتی ہے. |
- A. فیصلہ سازی
- B. کونیکٹر
- C. ان پٹ اور آوٹ پٹ
- D. آغاز اور اختتام
|
5 |
وہ حل جو پیچیدہ مسائل کو سادہ مسائل میں تقسیم کرتی ہے. |
- A. خاکہ سازی
- B. ایکٹ آٹ آوٹ
- C. تقسیم کدور اور جیتوں
- D. حل
|
6 |
یہ بھی ایک ضروری عمل ہے کہ الگورتھم کو اس کی ضرورت سے کم ان پٹ دے کر ٹیسٹ کیا جائے. |
- A. دستیاب
- B. پروگرام
- C. رائٹر
- D. عدم دستیاب
|
7 |
کونیسی صورتحال ہوتی ہے جس کو حل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے. |
- A. الگورتھم
- B. مسئلہ
- C. ٍفلوچارٹ
- D. ڈی بگز
|
8 |
اگر الگورتھم ٹھیک ہے مگر اس کی آوٹ پٹ ٹھیک نہیں ہے اس سے مراد........ ایرر ہے. |
- A. لوجیکل
- B. سینٹکیس
- C. ایرر نہں ہے
- D. رن ٹائم
|
9 |
اوول کی علامت فلوچارٹ میں کس کو ظاہر کرتی ہے. |
- A. فیصلہ سازی
- B. کونیکٹر
- C. پروسیس
- D. آغاز اور اختتام
|
10 |
........... حل کو ٹیسٹ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے. |
- A. بہترین حل
- B. ٹاپ ڈیزائن
- C. ویری فیکشن
- D. تجزیہ
|