1 |
درج ذیل میں سے کون سا فعل خون کا نہیں ہے- |
- A. مادوں کی ٹرانسپورٹ کرتا ہے
- B. بغرکا کام کرتا ہے
- C. ہومیوسٹیسس ک ذمہ دار ہے-
- D. ٹاکسنز پیدا کرتا ہے
|
2 |
بلڈ گروپ A کے شخص کو کون سے گروپ میں خون دیا جاسکتا ہے؟ |
- A. بلڈ گروپ A یا AB
- B. بلڈ گروپ Aیا O
- C. بلڈ گروپA صرف
- D. بلڈ گروپ O صرف
|
3 |
درج ذیل میں سے کون سا آرگن سورس ہے- |
- A. جڑ
- B. پھل
- C. ٹیوبر
- D. پتا
|
4 |
ایک صحت مند خاتوں کا ہارٹ ریٹ ہوتا ہے- |
- A. 70 دھڑکن فی منٹ
- B. 75 دھڑکن فی منٹ
- C. 80 دھڑکن فی منٹ
- D. 85 دھڑکن فی منٹ
|
5 |
خون کے کون سے سیلز کلاٹ بنانے کے ذمہ دار ہیں- |
- A. پلیٹ لیٹس
- B. ایرتھروسائٹس
- C. نیوٹروفلز
- D. بیسوفلز
|
6 |
کس بلڈ گروپ کے لوگ یونیورسل ڈونرز کہلاتے ہیں- |
|
7 |
ریڈ بلڈسیلز کا اوسط قطر ہوتا ہے- |
- A. 8 مائیکرومیٹر
- B. 8 سینٹی میٹر
- C. 0.8 مائیکرو میٹر
- D. 0.8 سینٹی میٹر
|
8 |
خون کی نارمل pH ہے- |
- A. 7.1
- B. 7.2
- C. 7.4
- D. 7.7
|
9 |
رینل آرٹریز کس آرگن کو خون پہچاتی ہے- |
- A. دل
- B. گردہ
- C. پھیپھڑا
- D. جگر
|
10 |
زیادہ تر ٹرانسپائریشن ہوتی ہے- |
- A. کیوٹیکل کے ذریعہ
- B. لینٹی سیلز کے ذریعہ
- C. سٹومیٹا کے ذریعہ
- D. جڑوں کے ذریعہ
|