1 |
سٹوما کے کھلنے اور بند ہونے کو کنٹرول کرتا ہے- |
- A. پوٹاشیم
- B. نائٹروجن
- C. سلفر
- D. میگنیثیم
|
2 |
غیر فعال پیپسینوجین کس کی وجہ سے فعال اینزائم پیپسن میں تبدیل ہوتا ہے- |
- A. پانی
- B. میوکس
- C. خوراک
- D. HCI
|
3 |
ہڈیوں اور دانتوں کی ڈیولپمنٹ اور ان کی بقا کے لئے ضروری ہے- |
- A. سوڈیم
- B. پوٹاشیم
- C. کیلشیم
- D. میگنیشیم
|
4 |
ڈیوڈینم سے آگے گٹ کا کون سا حصہ ہوتا ہے |
- A. سٹومک
- B. ایسوفیگس
- C. جیجونم
- D. ایلیئم
|
5 |
السر کے علاج میں ایسی ادویات استعمال ادویات استعمال ہوتی ہیں جن کی ترکیب ہو- |
- A. تیزابی
- B. اساسی
- C. ترش
- D. کھٹی میٹھی
|
6 |
میسٹی کیشن کا عمل ہوتا ہے- |
- A. منہ میں
- B. ایسوفیگس
- C. معدہ میں
- D. ڈیوڈینم میں
|
7 |
بچوں کو کیلثیم اور آئرن کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے-کیوں؟ |
- A. دونوں منرلز ہڈیوں کے لئے
- B. دونوں منرلز خون کے لئے
- C. کیلثیم ہڈیوں کے لئے اور آئرن خون کے لئے
- D. کیلثیم خون کے لئے اور آئرن ہڈیوں کے لئے
|
8 |
تمام جانوروں کیلئے انرجی کے بنیادی ذرائع ہیں- |
- A. پروٹینز
- B. کاربوہائیڈریٹس
- C. لپڈز
- D. منرلز
|
9 |
ولائی پائے جاتے ہیں- |
- A. معدہ میں
- B. ایلئم میں
- C. ریکٹم میں
- D. جگر میں
|
10 |
انسولین کے کام میں مدد گروتھ اور ریپروڈکشن میں مدد کرتا ہے- |
- A. آئرن
- B. زنک
- C. کاپر
- D. کرومیم
|