1 |
سیلولر ریسپریشن میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اور اہم ایندھن ہے- |
- A. پروٹین
- B. فیٹ
- C. گلوکوز
- D. وائٹا منز
|
2 |
فوٹو سنتھی سز نہیں ہوتی ہے- |
- A. پودوں میں
- B. الجی
- C. چند بیکٹیریا
- D. فنجائی میں
|
3 |
پودے میں پانی کی ترسیل کا ذریعہ ہیں- |
- A. زائیلم ویسلز
- B. فلوئم
- C. سٹومیٹا
- D. روٹ ہیئر
|
4 |
ATP کے ایک فاسفیٹ علیحدہ ہونے سے انرجی خارج ہوتی ہے؟ |
- A. 7.3 کلوکیلری
- B. 730 کلو کیلری
- C. 7300 کلو کیلری
- D. 1000 کلو کیلری
|
5 |
ایروبک ریسپریشن ایک مسلسل عمل ہے لیکن آسانی کیلئے اسے تقسیم کیا گیا ہے- |
- A. 2 مراحل میں
- B. 3 مراحل میں
- C. 4 مراحل میں
- D. 6 مراحل میں
|
6 |
کارل لومین نے ATP کو دریافت کیا- |
- A. 1921ء میں
- B. 1923ء میں
- C. 1929ء میں
- D. 1930ء میں
|
7 |
کونسی روشنی فوٹو سنتھی سز میں زیادہ موثر ہے- |
- A. سبز
- B. گرین
- C. پیلی
- D. نیلی اور سرخ
|
8 |
پتے کے سیلز کے کون سے حصہ میں کلورو فل پایا جاتا ہے؟ |
- A. سٹروما
- B. پلازما ممبرین
- C. تھائلا کوائڈ
- D. سائٹو پلازم
|
9 |
بائیو انرجیٹکس سے مراد ہے جانداروں میں- |
- A. انرجی کے تعلقات
- B. انرجی کی تبدیلیاں
- C. دونوں ا اور ب
- D. ATP سے توانائی کا حصول
|
10 |
جن ویولنتھز کو کلوروفل 'a' جذب نہیں کرتا انہیں----------جذب کر لیتے ہیں- |
- A. ATP
- B. فاسفیٹ
- C. 0-6 رین کمپاؤنڈ
- D. اضافی پگمنٹس
|