1 |
اینزائمز کا تعلق مالیکیولز کی کس قسم سے ہے؟ |
- A. پروٹینز
- B. لپڈز
- C. نیوکلیک ایسڈز
- D. کاربوہائڈریٹس
|
2 |
اینزائمز میں ایمائنوایسڈ کی تعداد ہوتی ہے- |
- A. 62
- B. 2500
- C. 2500
- D. 62 سے 2500 سے زائد تک
|
3 |
اینزائم استعمال ہوتے ہیں- |
- A. خوراک کی صنعت
- B. کاغذ کی صنعت
- C. الکحل بنانے کی صنعت میں
- D. تینوں الف،ب اور ج
|
4 |
لائی پیزلپڈز کوفیٹی ایسڈ اور کس میں تبدیل کرتا ہے- |
- A. امائنوایسڈ
- B. گلیسرول
- C. گلوکوز
- D. نیو کلیک ایسڈ
|
5 |
ایمل فشرنے لاک اینڈ کی ماڈل پیش کیا- |
- A. 1894ء میں
- B. 1958ء میں
- C. 2001ء میں
- D. 2007ء میں
|
6 |
ہم کو-اینزایمز ہیں- |
- A. رائبوفیلون
- B. تھایا مین
- C. فولک ایسڈ
- D. تینوں الف،ب،ج
|
7 |
کون سا اینزائم معدہ میں کم pH پر کام کرتا ہے- |
- A. پروٹینز
- B. لائی پیز
- C. پیپسن
- D. ٹرپسن
|
8 |
pH میں تبدیلی ایکٹوسائٹ کے ایمائنوایسڈ کی کس چیز کو متاثر کرتی ہے- |
- A. ساخت
- B. فعل
- C. آئیونائزیشن
- D. ڈلیوشن
|
9 |
تمام کیمیکل ری ایکشنز کو ہونے کے لئے کس توانائی کی ضرورت ہوتی ہے- |
- A. کائی نیٹک انرجی
- B. پوٹینشل انرجی
- C. ایکٹیویشن انرجی
- D. لائٹ انرجی
|
10 |
اینزائمز کے ذریعہ کنٹرول ہونے والے ری ایکشنز میں عمل کے آغاز میں موجود مالیکیولز کو کہتے ہیں- |
- A. پروڈکٹس
- B. سبسٹریٹس
- C. کیٹالسٹس
- D. ایکٹوسائسٹس
|