1 |
ایپ اپٹوسس اس وقت ہوسکتی ہے- |
- A. جب سیل مضبوط ہوچکا ہو
- B. جب سیل ٹوٹ چکا ہو
- C. وائرل انفیکشن یا کوئی سٹرپس ہو
- D. ب اور ج دونوں
|
2 |
سپنڈل فائبرز بنے ہوتے ہیں- |
- A. ٹیوبیولن کے
- B. ایکٹن کے
- C. مائیوسن کے
- D. فائبرین کے
|
3 |
پودے اور جانور کی سیل ڈویژن میں بڑا فرق کہاں ہے؟ |
- A. پروفیز
- B. میٹا فیز
- C. اینا فیز
- D. سائٹو کائنیسز
|
4 |
سیل سائیکل کے کس مرحلہ میں سیل اپنے آپ کو ڈی این اے کی ریپلیکیشن کے لئے تیار کر رہا ہوتا ہے؟ |
- A. ایس فیز
- B. ایم فیز
- C. جی 2 فیز
- D. جی 1 فیز
|
5 |
کروموسوم کے کی کاپی تیار کی جاتی ہے-اور اس کے ساتھ پروٹین کے نئے مالیکول جوڑے جاتے ہیں- |
- A. جی 1 فیز
- B. ایس فیز
- C. جی 2 فیز
- D. جی 0 فیز
|
6 |
می اوسس کے دوران ہونے والا کونسا عمل اسے مائی ٹوسس سے منفرد کرتا ہے؟ |
- A. کروماٹن کا سکٹرنا
- B. ہومولوگس کروموسومز کا جوڑے بنانا
- C. میٹا فیز پلیٹ کا بننا
- D. نیوکلیر اینو یلوپ کا ٹوٹنا
|
7 |
نیوکلیئس کی تقسیم کو کہتے ہیں- |
- A. سائٹو کائنیسس
- B. کیریو کائنیسس
- C. فیوفیلر
- D. فریگمو پلاسٹ
|
8 |
1890ء میں اگسٹ ویزمین نے ریپروڈکشن اور وراثت میں کس کی اہمیت بیان کی- |
- A. مائی ٹوسس
- B. می اوسس
- C. میٹا سٹیسز
- D. بائنری فشن
|
9 |
نان ڈس جنکشن کا نتیجہ ہوسکتا ہے- |
- A. کوئی سنڈروم
- B. Go فیز
- C. انفارکشن
- D. انفیکشن
|
10 |
پہلی مرتبہ می اوسس کے مراحل بیان کئے گئے- |
- A. 1870ء
- B. 1817ء
- C. 1873ء
- D. 1876ء
|