1 |
وہ سورت جس جو سن کر مشرکین بھی سجدہ میں پڑگئے تھے. |
- A. سورہ الزریٰت
- B. سورہ النجم
- C. سورہ الطور
- D. سورہ القمر
|
2 |
سورہ النجم سورت ہے |
- A. مکی
- B. مدنی
- C. حجازی
- D. یہ تمام
|
3 |
ہمارے تقویٰ سے خوب واقف ہے. |
- A. فرشتے
- B. اللہ تعالی
- C. والدین
- D. اساتذہ
|
4 |
سورہ النجم کی................ آیت میں ستارے کی قسم کھائی گئی ہے |
- A. پہلی
- B. دوسری
- C. تیسری
- D. چوتھی
|
5 |
قرآن پا ک کی پہلی سورت جس میں آیت سجدہ نازل ہوئی ہے. |
- A. سورہ النجم
- B. سورہ البقرہ
- C. سورہ النساء
- D. سورہ الانفال
|
6 |
حضرت جبرئیل کی زمہ داری تھی |
- A. وحی لانا
- B. صور پھونکنا
- C. روح قبض کرنا
- D. بارش برسانا
|
7 |
سورہ النجم کی آیات ہیں |
|
8 |
نجم کے معنی ہے. |
- A. سورج
- B. چاند
- C. ستارہ
- D. سیارہ
|
9 |
سورہ النجم میں قسم کھائی گئی ہے. |
- A. چاند کی
- B. ستارے کی
- C. سورج کی
- D. آسمان کی
|
10 |
قیامت کے دن سفارش صرف وہی کرسکے گا |
- A. جو متقی ہوگا
- B. جو عادل ہوگا
- C. جسے اجازت ملے گی
- D. جو ولی ہوگا
|