1 |
کوہ سینا اور جبل موسیٰ بھی کہا جاتا ہے. |
- A. کوہ صفا کو
- B. کوہ مروہ کو
- C. کوہ طور کو
- D. کوہ قراقرم کو
|
2 |
کوہ طور ہے |
- A. مکہ مکرمہ میں
- B. شام میں
- C. مدینہ منورہ میں
- D. مصر میں
|
3 |
کوہ طور کو طور سین کا نام دیا گیا ہے |
- A. سورہ الطور میں
- B. سورہ الکوثر میں
- C. سورہ التین میں
- D. سورہ التکاثر میں
|
4 |
مصر میں ہے |
- A. کوہ طور
- B. جودی
- C. کوہ صفا
- D. کوہ مروہ
|
5 |
طور پہاڑ پر اللہ تعالی نے کلام فرمایا |
- A. حضرت موسیٰ علیہ السلام سے
- B. حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے
- C. حضرت داؤد علیہ السلام سے
- D. حضرت ابراہیم علیہ السلام سے
|
6 |
سورہ طور میں اعتراضات کے جواب دیے گئے ہیں. |
- A. مشرکین کے
- B. منافقین
- C. یہودیوں
- D. مسیحیوں
|
7 |
کوہ طور کا اور نام ہے. |
- A. کوہ صفا
- B. کوہ مروہ
- C. کوہ سینا
- D. کوہ نور
|
8 |
وہ پہاڑ جس پر اللہ تعالی نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کلام فرمایا |
- A. کوہ حرا
- B. کوہ طور
- C. کوہ احد
- D. کوہ مروہ
|
9 |
سورہ الطور کے مطابق رب کی تسبیح کی جائے |
- A. صبح کے وقت
- B. شام کے وقت
- C. صبح و شام
- D. ہروقت
|
10 |
سورہ طور میں طور پہاڑ کی قسم کھائی گئی ہے. |
- A. پہلی آیت میں
- B. دوسری آیت میں
- C. تیسری آیت میں
- D. چوتھی آیت میں
|