1 |
سورہ الزریت کا مرکزی موضوع ہے. |
- A. صحت اور بیماری
- B. غم اور خوشی
- C. قیامت اور آخرت
- D. مال اور دولت
|
2 |
نافرمان قوموں ینعی حضرت لوط علیہ السلام کی قوم آل فرعون ،عاد ، ثمود اور حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کا عبرت ناک انجام بیان کیا گیا ہے. |
- A. سورہ الزرٰٰیت میں
- B. سورہ نوح میں
- C. سورہ الجن میں
- D. سورہ یوسف میں
|
3 |
زاریات کے معنی ہے. |
- A. زرات اور بخارات اڑانے والی ہوائیں
- B. اناج
- C. فصلیں
- D. زمینیں
|
4 |
جنات اور انسانوں کی تخلیق کا مقصد ہے |
- A. نسل کا بڑھنا
- B. زمین کی ابادی
- C. عبادت
- D. عیش و عشرت
|
5 |
سورہ الزٰریٰت کے شروع میں اللہ تعالی نے ہواؤں کی قسمیں زکر فرماکر یقیین دہانی کرائی ہے. |
- A. نماز کی
- B. قیامت کی
- C. زکوۃ کی
- D. حساب و کتاب کی
|
6 |
ہمیں حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے. |
- A. مال و دولت
- B. اعلی عہدہ
- C. اللہ تعالی کی رضا
- D. دوسروں کی خؤشی
|
7 |
سورہ الزریٰت کے شروع میں قسم بیان کی گئی ہے |
- A. متقین
- B. فرشتوں کی
- C. قیامت کے دن کی
- D. ہواؤں کی
|
8 |
نافرمانوں کے لیے بری خبر دی گئی ہے. |
- A. بربادی کی
- B. تباہی کی
- C. ہلاکت کی
- D. عذاب کی
|
9 |
سورہ الزریٰت میں کل آیات ہیں. |
- A. بیس
- B. تیس
- C. چالیس
- D. ساٹھ
|
10 |
گفت گو کا آغاز کرنا چاہیے. |
- A. نام سے
- B. سلام سے
- C. شکریہ سے
- D. کلام سے
|